سوسائٹی
ایران میں ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 176 افراد ہلاک
ایران کے دارالحکومت تہران میں یوکرائن کا مسافر طیارہ بوئنگ737 گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ اس طیارے میں 180 مسافر سوار تھے، جس میں 176 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں یوکرائن کا مسافر طیارہ بوئنگ737 گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ اس طیارے میں 180 مسافر سوار تھے، جس میں 176 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق طیارہ فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہونےکا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے. طیارے نے تہران کے امام خمینی ائیر پورٹ سے ٹیک آف کیا لیکن کچھ دیر بعد ہی طیارے کے انجن میں آگ بھڑک اٹھی۔ طیارے کے پائلٹ نے ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کی لیکن طیارہ زمین پر گر کر تباہ ہو گیا۔
aXA6IDE4LjExNi42My4xNzQg
ejasoft island