سیاست
الجزائرکے صدر کی طرف سے نسل پرستی اور نفرت انگیزی کے مظاہر کے خلاف قانون تیار کرنے کی ہدایت جاری
الجزائر کے صدر عبدالمجيد تبون نے آج پیر کے روز نسل پرستی کے مظاہر اور نفرت انگیز تقاریر کو جرم قرار دینے والے قانون کی تیاری کا حکم دیا ہے۔
الجزائر کے صدر عبدالمجيد تبون نے آج پیر کے روز نسل پرستی کے مظاہر اور نفرت انگیز تقاریر کو جرم قرار دینے والے قانون کی تیاری کا حکم دیا ہے۔
صدارتی بیان میں کہا گیا ہے کہ تبون نے وزیر اعظم عبد العزیز جراد کو ہدایت دی ہے کہ وہ ملک میں نسل پرستی ، معاشرتی طبقات اور نفرت انگیز تقاریر کے تمام مظاہروں کو جرم قرار دینے والے ایک مسودہ قانون تیار کریں۔
بیان میں یہ بتایا گیا ہے کہ یہ اقدام سوشل میڈیا پر نفرت انگیز تقریر اور شر انگیزی کے واقعات میں اضافہ ہو نے کے بعد کیا گیا ہے۔
aXA6IDM0LjIyOC40MC4yMTIg
ejasoft island