آرٹ
آسکرز 2020 کی نامزدگیوں کا اعلان، فلم ’جوکر‘ کی 11 نامزدگیاں
فلمی دنیا کے سب سے بڑے اور معتبر ترین ایوارڈز آسکرز 2020 کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں ڈارک کامک فلم "جوکر" 11 نامزدگیوں کے ساتھ سرفہرست ہے۔
فلمی دنیا کے سب سے بڑے اور معتبر ترین ایوارڈز آسکرز 2020 کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا ہے جس میں ڈارک کامک فلم "جوکر" 11 نامزدگیوں کے ساتھ سرفہرست ہے۔
جیو نیوز کے مطابق ہالی وڈ کی رنگا رنگ 92 ویں اکیڈمی آسکرز ایوارڈزکی تقریب 9 فروری کو امریکی ریاست لاس اینجلس کے ڈوبلی تھیٹر میں منعقد ہوگی۔
فلمی دنیا کے معتبرترین ایوارڈز آسکر 2020 کےلئے بہترین فلم اوربہترین ہدایت کار سمیت 11 نامزدگیوں کےساتھ فلم ’’جوکر‘‘ سرفہرست ہے۔