سیاست
وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات
وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔
وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔
اب تک نیوز کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
aXA6IDMuMTcuMTYyLjI0NyA= ejasoft island