چینی نائب وزیراعظم تجارتی معاہدے پردستخط کے لئے پہنچےامریکہ
چین کے نائب وزیراعظم لیوہے امریکہ کے ساتھ طے پانے والے فیز ون نامی تجارتی معاہدے پر دستخط کرنے کے لیے امریکہ پہنچ گئے ہیں۔امریکہ کے ساتھ تجارتی مذاکرات میں چین کی جانب سے اعلی عہدے دار لیوہے وفد کے ہمراہ امریکہ پہنچ گئے ہیں۔

نوائے وقت کے مطابق امریکہ اور چین کے درمیان فیز ون نامی تجارتی معاہدہ وسط دسمبر میں طے پایا تھا۔ توقع ہے کہ معاہدے سے چین میں امریکہ کی فارم مصنوعات کی درآمد بڑھے گی اور فکری ملکیتی حقوق کے کچھ مسائل طے ہوں گے۔ اور یہ بھی توقع ہے کہ دونوں ملک بدھ کو وہائٹ ہاوس میں اس معاہدے پر دستخط کریں گے۔
aXA6IDMuODYuMjM1LjIwNyA=
ejasoft island