ثقافت
جاپان کی بزنس ایڈمنسٹریشن یونیورسٹی میں آن لائن گریجویشن تقریب کا انعقاد
کوروناوائرس سے طالبعلموں کو محفوظ رکھنے کے لیے جاپان کی بزنس ایڈمنسٹریشن یونیور سٹی نے روبوٹس کی مدد سے آن لائن گریجویشن تقریب کا انعقاد کیا اور طلبہ کو ڈگریاں دیں۔
کوروناوائرس سے طالبعلموں کو محفوظ رکھنے کے لیے جاپان کی بزنس ایڈمنسٹریشن یونیور سٹی نے روبوٹس کی مدد سے آن لائن گریجویشن تقریب کا انعقاد کیا اور طلبہ کو ڈگریاں دیں۔
جی این این نيوز کے مطابق کورونا وائرس کے باعث جاپان کی بزنس ایڈمنسٹریشن یونیورسٹی میں آن لائن گریجویشن تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا انعقاد گرینڈ پیلس ہوٹل ٹوکیو میں کیا گیا۔
اس موقع پر یونیورسٹی کی جانب سے روبوٹس کا استعمال کیا گیا۔"نیومی " نامی روبوٹ نے اسٹوڈنٹس کی جانب سے ڈگریاں وصول کی، تاکہ قرنطینہ میں رہتے ہوئے ان کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھا جا سکے۔
aXA6IDE4LjExNy4xNjUuNjYg
ejasoft island