ثقافت
شہر قائد کے مختلف اسپتالوں میں کورونا کی ٹیسٹنگ روک دی گئی
شہر قائد میں کورونا وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر سول، ڈاؤ میڈیکل، اوجھا کیمپس اور ایس آئی یو ٹی میں کورونا کی تشخیص روک دی گئی ہے۔
شہر قائد میں کورونا وائرس پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر سول، ڈاؤ میڈیکل، اوجھا کیمپس اور ایس آئی یو ٹی میں کورونا کی تشخیص روک دی گئی ہے۔
اب تک نيوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ سول، ڈاؤ میڈیکل، اوجھا کیمپس اور ایس آئی یو ٹی میں کورونا کی تشخیص روکنے کی وجہ ٹیسٹ کٹس ختم ہونا ہے،جس کی وجہ سے اسکریننگ کا عمل بھی روک دیا گیا ہے،اور جس کے باعث کورونا ٹیسٹنگ کے حوالے سے مریضوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، اسپتالوں میں قائم کی گئی ڈیسک بھی مریضوں کو اسکریننگ کےلئے ٹالنے لگیں ہیں۔
اسپتال ذرائع کے مطابق اسکریننگ کے بجائے عوام کو گھروں میں رہنے کی ہدایت دی جارہی ہے۔
aXA6IDUyLjE0LjI1My4xNzAg
ejasoft island