سوسائٹی
کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں متاثرین کی تعداد 990 ہوگئی
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے اور یہ تعداد 990 تک پہنچ چکی ہے، جبکہ اس عالمی وبا سے پنجاب میں پہلی ہلاکت بھی سامنے آگئی ہے۔
پنجاب میں اس پہلی ہلاکت کے بعد ملک میں مجموعی اموات کی تعداد 7 جبکہ پنجاب میں مزید 47 کیسز، سندھ میں مزید 16 کیسز، خیبر پختونخواہ میں 40 اور گلگت بلتستان میں مزید 9 کیسز سامنے آنے کے بعد ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 990 ہوگئی ہے۔
aXA6IDUyLjkxLjY3LjIzIA== ejasoft island