سوسائٹی
كورونا وائرس: پاكستان میں مصدقہ مریضوں کی تعداد ہوئی 21501
جيو نيوز كے مطابق ملک میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 486 ہو گئی ہے جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد 21501 تک جاپہنچی ہے۔
آج بروز منگل ملک بھر سے اب تک کورونا کے مزید 49 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو اسلام آباد سے سامنے آئے ہیں۔
جيو نيوز كے مطابق ملک میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 486 ہو گئی ہے جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مصدقہ مریضوں کی تعداد 21501 تک جاپہنچی ہے۔
اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 185 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ سندھ میں 137 اور پنجاب میں 136 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔
اس کے علاوہ بلوچستان میں 21، اسلام آباد میں 4 اور گلگت بلتستان میں 3 افراد مہلک وائرس کے باعث جاں بحق ہو چکے ہیں۔
aXA6IDEzLjU5LjIxOC4xNDcg ejasoft island