کھیل
انگلش فٹبالر لیوسیا برونز سال کی بہترین کھلاڑی کے لئے نامزد
انگلش فٹبالر لیوسیا برونز کو سال کی بہترین کھلاڑی کے لئے نامزد کر لیا گیا ہے
انگلش فٹبالر لیوسیا برونز کو سال کی بہترین کھلاڑی کے لئے نامزد کر لیا گیا ہے۔
برطانوی نشریاتی ادارے نے ویمن اسپورٹس ایوارڈ کا اعلان کر دیا ہے، اعلان میں اٹھائیس سالہ فٹبالر کو سال 2020 کی بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔
دنیا نیوز کے مطابق ان پانچ بہترین ویمن فٹبالرز میں انگلینڈ کی لیوسیا برونز بھی شامل ہیں، جنہیں یہ ایوارڈ دیا جائے گا۔ لیوسیا نے 81 میچز میں نمائندگی کی ہے اور انہوں نے ہی انگلینڈ کو ورلڈکپ دوہزار انیس کے سیمی فائنل تک رسائی بھی دلائی تھی۔
aXA6IDU0LjIyNC45MC4yNSA=
ejasoft island