انٹرٹینمنٹ
گلیشیئر کا بڑا ٹکڑا ٹوٹ کر الگ ہونے پر ماہرین نے بجائی خطرے کی گھنٹی
انٹارکٹیکا کے پائن آئی لینڈ گلیشیئر سے ایک اور ٹکرا ٹوٹ کر الگ ہوگیا ہے، یہ برفانی تودہ تین سو کلومیٹر وسیع رقبے پر پھیلا ہوا تھا۔
انٹارکٹیکا کے پائن آئی لینڈ گلیشیئر سے ایک اور ٹکرا ٹوٹ کر الگ ہوگیا ہے، یہ برفانی تودہ تین سو کلومیٹر وسیع رقبے پر پھیلا ہوا تھا۔
اے آر وائی کے مطابق عالمی موسمیاتی تنظیم کا کہنا ہے کہ صدی کےاختتام تک سمندر کی سطح میں تین میٹر دس فٹ تک اضافہ ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بڑھتا ہوا درجہ حرارت ماحولیات کے حوالے سے دنیا بھر کے لئے پریشانی کا سبب بن رہا ہے۔
انٹارکٹیکا میں پائن آئی لینڈ گلیشیئر کا وسیع رقبے پر پھیلا ہوا ایک اور ٹکڑا ٹوٹ کر الگ ہوگیا ہے اور یورپین اسپیس ایجنسی کی جاری کردہ سیٹلائٹ تصاویر میں پائن آئن لینڈ گلیشئیر سے ایک بڑے ٹکڑے کو ٹوٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
aXA6IDMuMTM1LjE4My4xODcg ejasoft island