آرٹ
فلم ’کہے دل جدھر‘ کا پہلا ٹیزر ریلیز
اداکار جنید خان اور منشا پاشا کے مرکزی کرداروں پر مشتمل فلم ’کہے دل جدھر‘کا پہلا ٹیزر ریلیز کردیا گیا ہے۔
اداکار جنید خان اور منشا پاشا کے مرکزی کرداروں پر مشتمل فلم ’کہے دل جدھر‘کا پہلا ٹیزر ریلیز کردیا گیا ہے۔
مشرق نيوز کے مطابق فلم ’کہے دل جدھر‘کا پہلا ٹیزر ریلیز کردیا گیاہے، فلم میں ٹی وی اداکار جنید خان پہلی بار بڑی اسکرین پر نظر آئیں گے ۔
گزشتہ سال اگست میں اداکار جنید خان نے سماء ڈیجیٹل سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی تھی کہ وہ اداکارہ منشا پاشا کے ساتھ فلم بنانے جارہے ہیں۔ فلم کو مارچ میں نمائش کے لئے پیش کئے جانے کا امکان ہے ۔
aXA6IDE4LjIyNC4xNDkuMjQyIA== ejasoft island