سیاست
وزیر خارجہ پاکستان: کورونا متاثرین کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگا
شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہوگا، اس لئے ہمیں تیار رہنا چاہیئے، اموات کی شرح میں اضافہ بھی خارج از امکان نہیں ہے۔
شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہوگا، اس لئے ہمیں تیار رہنا چاہیئے، اموات کی شرح میں اضافہ بھی خارج از امکان نہیں ہے۔
روزنامہ دنیا کے مطابق پاکستان میں وبائی صورتحال کے حوالے سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ خلیجی ممالک میں موجود ہم وطنوں کی مشکلات کا ادراک ہے، انہیں جلد واپس لایا جائے گا، ٹيسٹنگ کی استعداد بڑھ رہی ہے تو کيسز بھی بڑھيں گے، تمام ایئر پورٹس کھلنے سے ہر ہفتے 6 سے 7 ہزار تک پاکستانیوں کو وطن واپس لاسکيں گے۔
aXA6IDMuMTQuMjQ2LjI1NCA=
ejasoft island