كاروبار
یورپ میں سونے کے نرخ میں کمی اور ایشیا میں اضافہ
یورپ میں سونے کے نرخ میں کمی ہوئی ہے جبکہ ایشیا میں معمولی اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ کورونا وائرس سے پیدا غیر یقینی اقتصادی صورت حال ہے۔
یورپ میں سونے کے نرخ میں کمی ہوئی ہے جبکہ ایشیا میں معمولی اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ کورونا وائرس سے پیدا غیر یقینی اقتصادی صورت حال ہے۔
نوائے وقت کے مطابق لندن میں اسپاٹ گولڈ کے وقفے سے قبل نرخ 0.2 فیصد گر کر 1581.38 ڈالر فی اونس رہا۔ امریکی سونے کے سودے 0.1 فیصد کمی کے ساتھ 1584.50 ڈالر فی اونس طے پائے ہیں۔
ایشیا میں اسپاٹ گولڈ کے نرخ معمولی تبدیلی کے ساتھ 1582.08 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.1 فیصد کمی کے ساتھ 1585.30 ڈالر فی اونس طے پائے ہیں۔
aXA6IDMuMTQ0Ljk4LjEzIA== ejasoft island