کھیل
آئی سی سی كى طرف سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیموں کی تعداد بڑھانے پر غور شروع
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھیل کے فروغ اور شائقین کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیموں کی تعداد بڑھانے پر غور شروع کردیا ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھیل کے فروغ اور شائقین کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیموں کی تعداد بڑھانے پر غور شروع کردیا ہے۔
ڈان نيوز کے مطابق رواں سال اکتوبر میں آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 16 ٹیمیں شرکت کریں گی لیکن 2023 سے 2031 کے درمیان منعقد ہونے والے کھیلوں میں آئی سی سی نے ٹیموں کی تعداد بڑھا کر 20 کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔
اگلے آٹھ سالہ شیڈول کے مطابق پہلا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں ہونے والا ہے اور اس میں ممکنہ طور پر 20 ٹیمیں شرکت کریں گی۔
aXA6IDE4LjIyMi4xMTcuMTA5IA==
ejasoft island