كاروبار
انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 17 پیسے سستا ہونے کے بعد 159 روپے میں ٹریڈ ہو رہا ہے

انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 17 پیسے سستا ہو کر 159 روپے میں ٹریڈ ہونے لگا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 17 پیسے سستا ہو کر 159 روپے میں ٹریڈ ہونے لگا ہے۔
روزنامہ دنیا کے مطابق ڈالر اپنی بلند ترین سطح سے 8 روپے 89 پیسے سستا ہوگیا ہے، 7 اپریل کو ڈالر 167 روپے 89 پیسے پر ٹریڈ ہوا تھا، روپے کی قدر میں اب تک 5 اعشاریہ 2 فیصد اضافہ ہوا ہے، جبکہ بیرونی قرضوں کے بوجھ میں 950 ارب روپے کی کمی آئی ہے۔
ادھر اسٹاک مارکیٹ میں 271 پوائنٹس کی کمی کے بعد 100 انڈیکس 33 ہزار 840 پوائنٹس پر آگیا ہے۔