انٹرٹینمنٹ
ہندوستان: ٹرمپ کے دورے سے پہلے ایک نئی دیوار کی تعمیر شروع
خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ سے پہلے ہندوستان کے شہر احمدآباد میں ایک نئی دیوار تعمیر کی جارہی ہے تاکہ وہاں کی جھوپڑ پٹی میں رہنے والی آبادی کو چھپایا جاسکے۔
خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ سے پہلے ہندوستان کے شہر احمدآباد میں ایک نئی دیوار تعمیر کی جارہی ہے تاکہ وہاں کی جھوپڑ پٹی میں رہنے والی آبادی کو چھپایا جاسکے، لیکن ایک سینئر سرکاری عہدیدار کے مطابق یہ دیوار سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر بنائی جارہی ہے۔
لہذا اب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اس ماہ ہندوستان کے دورے کے دوران احمد آباد پہنچنے پر غریبوں کے گھر نہیں دیکھنے پڑیں گے .. کیونکہ صدر ٹرمپ اور جھوپڑ پٹی والی آبادی کے بیچ ایک نئی دیوار کھڑی ہوگی۔
aXA6IDQ0LjIyMS40My44OCA=
ejasoft island