سوسائٹی
ہندوستان: ممبئی کے کماتھیپورہ کی ایک عمارت میں آتشزدگی سے پانچ افراد جھلس گئے
مہاراشٹرا کے کماتھیپورہ (ناگپاڑہ) کی ایک عمارت میں شدید آگ لگ گئی ہے. جس کی وجہ سے پانچ افراد جھلس گئے ہیں
مہاراشٹرا کے کماتھیپورہ (ناگپاڑہ) کی ایک عمارت میں شدید آگ لگ گئی ہے. جس کی وجہ سے پانچ افراد جھلس گئے ہیں.
ہندوستانی میڈیا کے مطابق زخمیوں کو قریبی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے. فی الحال ابھی تک واقعہ کے بارے میں مزید معلومات نہیں مل پائی ہے.