ثقافت
ہندوستان: پولیس کا ٹک ٹاک پر نوجوانوں کو آگاہی دینے کا اعلان
ہندوستان کے صوبہ بنگلور کی پولیس نے ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنالیا ہے تاکہ وہ اس کے ذریعے نوجوانوں کو آگاہی فراہم کرسکیں۔
ہندوستان کے صوبہ بنگلور کی پولیس نے ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنالیا ہے تاکہ وہ اس کے ذریعے نوجوانوں کو آگاہی فراہم کرسکیں۔
اس وقت کی مقبول ترین ایپ ٹک ٹاک نے ہر نوجوان کو اپنا دیوانہ بنایا ہوا ہے اور نوجوانوں کی اکثریت مختلف ٹک ٹاک ویڈیوز بنا کر اپنا کافی وقت اس ایپ پر گزارتے ہیں۔
جی این این كے مطابق ٹک ٹاک کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے ہندوستانى پولیس بھی پیچھے نہ رہی اور بنگلور کی سٹی پولیس نے بھی ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنالیا ہے تاکہ وہ ٹک ٹاک ویڈیو کی مدد سے نوجوانوں تک رسائی حاصل کرسکیں اور انہیں آگاہی بھی فراہم کر سکیں۔
aXA6IDMuMTcuMTUwLjg5IA== ejasoft island