ئی سی سی ایوارڈس میں ہندوستانی کھلاڑیوں کا جلوہ
روہت شرما کو سال 2019 میں ون ڈے کرکٹ میں ان کی شاندار کارکردگی کے لئے آئی سی سی ایوارڈ میں ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر منتخب کیا گیا ہے جبکہ ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی کو اسپرٹ آف کرکٹ ایوارڈ اور ہندوستانی تیز گیندباز دیپک چاهر کو ٹی -20 میں بہترین گیند بازی
نیوز 18 کے مطابق بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئی سی سی ایوارڈوں کا اعلان کر دیا ہے۔ سال 2019 کے دوران ون ڈے کرکٹ میں شاندار کارکردگی کی وجہ سے روہت شرما کو آئی سی سی ایوارڈ کے لئے سال کے ون ڈے کرکٹر کے طور پر منتخب کیا گیا ہے جبکہ ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی کو اسپرٹ آف کرکٹ ایوارڈ اور ہندوستانی تیز گیندباز دیپک چاهر کو ٹی - 20 میں بہترین گیندبازی کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔
قابل ذکر بات یہ ہے کہ ہندوستان کے نائب کپتان روہت شرما کو سال 2019 میں ون ڈے کرکٹ میں ان کی شاندار کارکردگی کے لئے آئی سی سی ایوارڈ میں "ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر" منتخب کیا گیا ہے جبکہ ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی کو اسپرٹ آف کرکٹ ایوارڈ اور ہندوستانی تیز گیندباز دیپک چاهر کو ٹی -20 میں بہترین گیندبازی کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ انگلینڈ کے آل راؤنڈر بین اسٹوکس کو آئی سی سی پلیئر آف دی ایئر منتخب کیا گیا ہے اور اب انہیں سر گارفیلڈ سوبرس ٹرافی ملے گی۔
aXA6IDMuMTQ1LjE2LjkwIA== ejasoft island