سوسائٹی
ایران: گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1550 سے زائد نئے مریضوں کی تصدیق

ایران نے جمعہ کو ملک میں کورونا کے 1556 نئے مریضوں کی تصدیق کی ہے جس کے بعد ملک میں مصدقہ مریضوں کی تعداد 104691 ہوگئی ہے۔
ایران نے جمعہ کو ملک میں کورونا کے 1556 نئے مریضوں کی تصدیق کی ہے جس کے بعد ملک میں مصدقہ مریضوں کی تعداد 104691 ہوگئی ہے۔
ایران کی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 55 افراد کی موت ہوئی ہے اور ایران میں اب تک وبا کے باعث 6541 اموات ہو چکی ہیں۔
ترجمان نے بتایا کہ 2711 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ 83837 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں۔
aXA6IDQ0LjIwMS43Mi4yNTAg ejasoft island