سوسائٹی
ایران: شدید زلزلے کے نتیجے میں دوافراد ہلاک

ایران کےصوبوں تہران اور مزاندران میں شدید زلزلے کے نتیجے میں دوافراد ہلاک اور بائیس زخمی ہوئے ہیں۔
ایران کےصوبوں تہران اور مزاندران میں شدید زلزلے کے نتیجے میں دوافراد ہلاک اور بائیس زخمی ہوئے ہیں۔
ریڈیو پاکستان کے مطابق ریختر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔
ایرانی سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق زیادہ تر افراد خوف کے عالم میں گھروں سے باہر نکلنے کی کوشش کے دوران زخمی ہوئے ہیں۔
aXA6IDMuMjM1LjE4OC4xMTMg ejasoft island