سیاست
ایرانی پاسداران انقلاب: سلیمانی کی موت فلسطین کی آزادی کا باعث بنے گی
خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے تسنیم نیوز کے حوالے سے بتایا ہے کہ پاسداران انقلاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ مشہور فوجی کمانڈر قاسم سلیمانی کا قتل فلسطین کی آزادی کا باعث بنے گا۔
خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے تسنیم نیوز کے حوالے سے بتایا ہے کہ پاسداران انقلاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ مشہور فوجی کمانڈر قاسم سلیمانی کا قتل فلسطین کی آزادی کا باعث بنے گا۔
خیال رہے کہ قاسم سلیمانی 3 جنوری کو پی ایم ایف کے رہنما ابو مہدی المہندس کے ہمراہ بغداد میں ایک امریکی فوجی ڈرون حملے میں مارا گیا تھا۔
رمضان شریف نے کہا ہے کہ امریکیوں کے ہاتھوں کمانڈر سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کا قتل ان شاء اللہ فلسطین کی آزادی کا باعث بنے گا۔