انٹرٹینمنٹ
جاپان میں ہنگامی حالت کے نفاذ کے بعد سیاحتی مقامات ہوئے ویران
کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے ہنگامی حالت کی ملک گیر سطح پر توسیع کے بعد پہلے اختتامی ہفتہ میں جاپان کے شہروں کی گلیوں اور مقبول سیاحتی مقامات پر سناٹے کی کیفیت چھائی ہوئی ہے۔
کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے ہنگامی حالت کی ملک گیر سطح پر توسیع کے بعد پہلے اختتامی ہفتہ میں جاپان کے شہروں کی گلیوں اور مقبول سیاحتی مقامات پر سناٹے کی کیفیت چھائی ہوئی ہے۔
نوائے وقت نيوز کے مطابق مغربی جاپان کے توتوری کے مشہور ریت کے ٹیلے زیادہ تر خالی رہے۔
شِیکوکو جزیرے میں 88 مندروں کی زیارت بھی متاثر ہوئی ، ان میں سے ایہیمے کے اِماباری شہر میں واقع مندر، اینمیجی نے زائرین کو اسناد جاری کرنے کا اپنا دفتر بند کر دیا ہے ،88 مندروں کی انجمن نے اپنے تمام ارکان سے کہا ہے کہ وہ اسناد جاری کرنے والے دفاتر بند کر دیں۔
aXA6IDE4LjE5MS4yMDIuNzIg
ejasoft island