کینیا: مذہبی پیشوا نے کورونا سے بچنے کے لئے ڈیٹول پینے کا دیا مشورہ، 59ہلاک
کورونا وائرس سے بچنے کے لئے کینیا میں ایک پیشوا نے اپنی پیروی کرنے والوں کو ڈیٹول پینے کا مشورہ دیا تھا اور کئی افراد نے مشورے پر عمل کرتے ہوئے ڈیٹول پی لیا تھا جس کے نتیجے میں 59 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

کل 63 افراد نے ڈیٹول پیا تھا جس کے نتیجے میں 59 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
روزنامہ خبریں کے مطابق کینیا پولیس نے منگل کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ایک پیشوا نے لوگوں کو کورونا کے خطرات سے بچنے کے لئے ڈیٹول پینے کا مشورہ دیا تھا جس سے یہ ہلاکتیں ہوئی ہیں اور 4 افراد کی حالت ابھی تشویشناک بھی ہے۔ پولیس نے مزید بتایا ہے کہ کل 63 افراد نے ڈیٹول کو پیا تھا جس کے نتیجے میں 59 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
aXA6IDE4LjE4OC4xNTIuMTYyIA==
ejasoft island