آرٹ
لینجر لانانگ: دو جنسوں کے امتزاج پر مبنی ایک انڈونیشین ڈانس ہے
انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والے "ریانتو" ایک مشہور ڈانسر ہیں جو "لینجر لانانگ ڈانس" میں مہارت رکھتے ہیں۔بی بی سی اردو کے مطابق یہ ایک ایسا روایتی ڈانس ہے جس میں مرد خواتین کے لباس میں ملبوس ہو کر اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہیں۔

ریانتو کی زندگی کی کہانی سے متاثر ہو کر بنائی جانے والی فلم "میموریز آف مائی باڈی" کو بین الاقوامی میلوں میں خاصی پذیرائی ملی ہے۔ تاہم ریانتو کو ملنے والی شہرت سے خود ان کے ملک میں ہر کوئی خوش نہیں ہے۔
aXA6IDE4LjIyMy4xNTkuMTk1IA== ejasoft island