آرٹ
ماہرہ خان دنیا کی 20 خوبصورت ترین خواتین میں شامل
بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے دنیا کی 20 خوبصورت ترین خواتین کی فہرست میں شامل ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔
بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے دنیا کی 20 خوبصورت ترین خواتین کی فہرست میں شامل ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔
خواتین کے فیشن کے حوالے سے جاری ہونے والے سب سے بڑے میگزین اسٹائل کریز کی جانب سے دنیا کی 52 خوبصورت ترین خواتین کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں ماہرہ خان 18ویں نمبر پر رہیں۔
aXA6IDE4LjIyMS4xNDYuMjIzIA==
ejasoft island