سوسائٹی
چین میں پاکستانی سفارت خانے کی ووہان میں موجود پاکستانی طلبہ سے ملاقات
پاکستانی سفارت خانے نے چین کی حکومت سے طلبہ سے ملاقات کے لئے خصوصی اجازت لی ہے۔
پاکستانی سفارت خانے نے چین کی حکومت سے طلبہ سے ملاقات کے لئے خصوصی اجازت لی ہے۔
پاکستانی سفارتی ٹاسک فورس کے عملے نے طلبہ کی صحت اور سہولیات سے متعلق دریافت کیا ہے۔
پی ٹی وی کے مطابق پاکستانی ٹاسک فورس کے عملے نے ووہان کی 4یونیورسٹیوں میں پاکستانی طلبہ سے ملاقات کی ہے۔
پاکستانی سفارت خانہ كا کہنا ہے کہ کل مزید 3 یونیورسٹیوں کے طلبہ اور تدریسی عملے سے ملاقات ہوگی۔
جن طلبا سے ملاقات کی گئی ہے وہ تمام صحت مند اور محفوظ ماحول میں ہیں۔
aXA6IDMuODguMTE0Ljc2IA== ejasoft island