کھیل
پاک فوج کے سربراہ کی طرف سے پاکستانی کبڈی ٹیم کو مبارکبادی کا پیغام
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کبڈی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی جیت پر مبارکباد پیش کی ہے۔
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کبڈی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی جیت پر مبارکباد پیش کی ہے۔
نوائے وقت كے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل افتخار بابر نے اپنے ٹویٹ کے ذریعہ آرمی چیف کو تہنیتی پیغام بھیجا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ پاکستانی کبڈی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں نے اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا ہے۔
فائنل میچ میں کھیل کے حقیقی جذبہ کا مقابلہ ہوا ہے اور پاکستانی کبڈی ٹیم کا غیر معمولی اعلی مہارت کا مظاہرہ قابل تعریف ہے ۔
aXA6IDM0LjIzMC42OC4yMTQg
ejasoft island