سیاست
ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان فوجی مشقیں شروع
ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان نوویں مشترکہ فوجی مشقیں Sampriti-IX کل میگھالیہ میں شروع ہوگئ ہیں۔
ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان نوویں مشترکہ فوجی مشقیں Sampriti-IX کل میگھالیہ میں شروع ہوگئ ہیں۔
نيوز اون اير کے مطابق 14 روزہ مشترکہ مشقوں کے اس ایڈیشن میں خصوصی توجہ پہاڑی اور جنگلاتی علاقے میں انسداد دہشت گردی کارروائیوں پر مرکوز کی جائے گی۔
وزارت دفاع نے کہا ہے کہ 31 افسران اور بنگلہ دیشی فوج کے مختلف درجے کے 138 افسران پر مشتمل ایک وفد اور ہندوستانی فوج کا ایک کمپنی گروپ اس مشترکہ فوجی مشق میں حصہ لے گا۔
aXA6IDEwMC4yNC4xMi4yMyA= ejasoft island