کھیل
بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے اہم ترین میچ میں محمد عامر کی بہترین باؤلنگ
پاکستانی پیسر محمد عامر نے بنگلہ دیش پریمئر لیگ کے اہم ترین میچ میں بہترین بولنگ کرکے اپنی ٹیم کو فائنل میں پہنچادیا۔
پاکستانی پیسر محمد عامر نے بنگلہ دیش پریمئر لیگ کے اہم ترین میچ میں بہترین بولنگ کرکے اپنی ٹیم کو فائنل میں پہنچادیا۔
جنگ روزنامہ کے مطابق پہلے کوالیفائر میں کھلنا ٹائیگرز نے راج شاہی رائلز کو 27 رنز سے شکست دیدی۔ محمد عامر نے ٹی 20 کیریئر میں پہلی مرتبہ 6 وکٹیں لیں انہوں نے اس کے لئے صرف 17 رنز دیئے ۔
ناکام ٹیم158 کے جواب میں 131پر آئوٹ ہوگئی ، اس سے قبل کھلنا کیلئے نجم الحسین نے 78 رنزکی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔
محمد عامر نے بی پی ایل تاریخ میں اپنے پاکستانی محمد سمیع کا ریکارڈ توڑ کر بہترین فاسٹ بولنگ کا اعزاز حاصل کیا۔ محمد سمیع نے 6 رنزدیکر 5 وکٹیں لینے کا ریکارڈ بنایا تھا۔
aXA6IDQ0LjE5NS4yMy4xNTIg ejasoft island