ثقافت
محمد راشد کا 256 اخروٹ توڑنے کا ریکارڈ گنیز بک انتظامیہ نے کیا منظور
پاکستانی مارشل آرٹسٹ نے ہندوستانى کنگفو پلئیر پبھاکر ریڈی کو شکست دے دی ہے، محمد راشد نے کہنی کے وار سے ایک منٹ میں 256 اخروٹ توڑ کر ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔
پاکستانی مارشل آرٹسٹ نے ہندوستانى کنگفو پلئیر پبھاکر ریڈی کو شکست دے دی ہے، محمد راشد نے کہنی کے وار سے ایک منٹ میں 256 اخروٹ توڑ کر ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔
92نيوز کے مطابق اس سے پہلے ہندوستانى کنگفو ماسٹر پبھاکر ریڈی نے 229 اخروٹ توڑ کر ورلڈ ریکارڈ قائم کیا تھا۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی انتظامیہ نے ای میل کے ذریعے تصدیق کر دی ہے۔
محمد راشد کے ریکارڈ کی تفصیلات گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی ویب سائٹ پر بھی جاری کر دی گئی ہیں۔ محمد راشد کا انفرادی طور پر یہ 45 واں ورلڈ ریکارڈ ہے۔
aXA6IDE4LjIxOS4yMi4xNjkg
ejasoft island