انٹرٹینمنٹ
چین میں کرونا وائرس سے 2 ہزار سے زائد افراد بیمار
چین میں کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے 3 ہزار 2 سو 81 مریضوں کو صحت یاب ہونے کے بعد ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے۔
چین میں کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے 3 ہزار 2 سو 81 مریضوں کو صحت یاب ہونے کے بعد ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے۔
نيو وان کے مطابق صرف اتوار کے روز 632 مریضوں کو صحت یاب ہونے کے بعد ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے اور ان میں سے 356 افراد کا تعلق صوبہ ہوبے سے ہے۔
چین کے صوبائی سطح کے 31 علاقوں اور سنکیانگ پیداواری اور تعمیراتی کارپس میں نوول کرونا وائرس سے 908 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 40 ہزار 1 سو 71 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔