نریندر مودی نے لوہڑی تہوار کے موقع پر ہندوستانیوں کو دی مبارکبادی
لوہڑی تہوار کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان کے تمام باشندوں کو ان کے لئے نیک خواہشات کی تمنا کرتے ہوئے مبارکباد پیش کیاہے - انہوں نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ "ملک کے باشندوں کو لوہڑی بہت بہت مبارک ہو. امنگ اور خوشی کا یہ تہوار آپ سب کی
لوہڑی تہوار کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان کے تمام باشندوں کو ان کے لئے نیک خواہشات کی تمنا کرتے ہوئے مبارکباد پیش کیاہے - انہوں نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ "ملک کے باشندوں کو لوہڑی بہت بہت مبارک ہو. امنگ اور خوشی کا یہ تہوار آپ سب کی زندگی میں خوشی اور خوشحالی لے کر آئے"۔
یاد رہے کہ لوہڑی تہوار ہر سال 13 جنوری کو منایا جاتا ہے. خاص طور پر پنجاب میں اس تہوار کو بہت ہی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے. کسان خریف کی فصل چاول وغیرہ کی آمد کے بعد لوہڑی بطور شکر مناتے ہیں.
لوہڑی والے دن شام کو ڈھول نگاڑے بجائے جاتے ہیں اور خاندان کے لوگ جمع ہو کر جم کر ناچ گانا کرتے ہیں.
aXA6IDQ0LjIyMi4xMTguMTk0IA== ejasoft island