ثقافت
یوم پاکستان کے موقع پر قومی اعزازات کی تقریب منسوخ
یوم پاکستان کے موقع پر قومی اعزازات کی مرکزی تقریب کل ایوان صدر میں ہونا طے تھی، جس میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے ہاتھوں مختلف شخصیات کو عسکری و سول اعزازات سے نوازا جانا تھا، مگر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر تقریب منسوخ کردی گئی ہے۔
23 مارچ کو ہونے والی یوم پاکستان کے موقع پر قومی اعزازات کی تقریب منسوخ کر دی گئی ہے۔
بول نيوز کے مطابق یوم پاکستان کے موقع پر قومی اعزازات کی مرکزی تقریب کل ایوان صدر میں ہونا طے تھی، جس میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے ہاتھوں مختلف شخصیات کو عسکری و سول اعزازات سے نوازا جانا تھا، مگر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر تقریب منسوخ کردی گئی ہے۔ بتادیں کہ صورتحال بہتر ہونے پر منسوخ کی گئیں تمام تقاریب منعقد کی جائیں گی۔
aXA6IDM1LjE3NS4xNzQuMzYg
ejasoft island