نیٹ فلکس پورے یورپ میں ٹریفک کو کم کرے گا
امریکی اسٹریمنگ کمپنی نیٹ فلکس کورونا وائرس کے باعث انٹرنیٹ مہیا کرنے والوں پر دباؤ کو دور کرنے کے لئے پورے یورپ میں اپنی ٹریفک کو کم کرے گا۔
امریکی اسٹریمنگ کمپنی نیٹ فلکس کورونا وائرس کے باعث انٹرنیٹ مہیا کرنے والوں پر دباؤ کو دور کرنے کے لئے پورے یورپ میں اپنی ٹریفک کو کم کرے گا۔
نوائے وقت کے مطابق برطانوی خبررساں ادارے نے بتايا ہے کہ نیٹ فلکس نے کہا ہے کہ وہ انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والوں (آئی ایس پی) کے ساتھ یکجہتی کے تحت پورے یورپ کے نیٹ ورکس پر اپنی ٹریفک میں 25 فیصد کمی کرے گی، جس کا مقصد حکومتی احکامات کی وجہ سے انٹرنیٹ کے استعمال میں اضافے کا سامنا ہے۔
گزشتہ روز اٹلی اور اسپین کے نیٹ ورکس پر اپنی ٹریفک کو ایک چوتھائی تک کم کرنے کے بعد کمپنی کا ارادہ ہے کہ اگلے 2 دن تک باقی یورپ کے لئے بھی ایسا ہی کیا جائے گا۔
aXA6IDE4LjIyNC4wLjI1IA==
ejasoft island