سوسائٹی
پاکستان: بلوچستان میں ٹریفک حادثہ میں 3 افراد جاں بحق اور 10 زخمی
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں حب کے قریب ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں حب کے قریب ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے ہیں۔
دنیا نیوز کے مطابق حادثہ حب گڈانی موڑ کے قریب مزدا اور کوچ میں تصادم کی وجہ سے پیش آیا ہے، ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق اور زخمیوں کو حب سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔
aXA6IDQ0LjE5Ny4xMDguMTg3IA== ejasoft island