سیاست
پاکستان: فرانس کے سفیر کی طرف سے نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
فرانس کے سفیر نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں انہوں نے چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات کی ہے۔
فرانس کے سفیر نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں انہوں نے چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات کی ہے۔
اب تک نیوز کے مطابق ترجمان پاک بحریہ نے کہا ہے کہ فرانس کے سفیر مارک بریٹے نے آج (جمعہ کو) نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات کی ہے اور یاد رہے کہ اس ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور دوطرفہ بحری تعاون کے سلسلہ میں بات چیت کی گئی ہے۔
aXA6IDUyLjE0LjEyNi43NCA= ejasoft island