کھیل
پاکستان: قومی ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس آئسولیشن سے باہر آئے
قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس سیلف آئسولیشن سے باہر آ گئے ہیں۔
قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس سیلف آئسولیشن سے باہر آ گئے ہیں۔
وقار یونس پی ایس ایل ملتوی ہونے کے بعد آسٹریلیا چلے گئے تھے اور آسٹریلیا پہنچنے کے بعد وقار یونس نے خود کو 14 روز کے لیے آئسولیٹ کر دیا تھا۔
جیو نیوز آئسولیشن سے باہر آنے کے بعد ایک بار پھر وقار یونس نے عوام سے درخواست کی ہے کہ گھروں میں رہیں اور احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔
وقار یونس کی اہلیہ ڈاکٹر فریال سڈنی میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے ایمرجنسی ڈیوٹی انجام دے رہی ہیں۔
aXA6IDU0LjE2My4xNC4xNDQg ejasoft island