سوسائٹی
پاکستان: زیر تعمیر عمارت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی
سوات کے قریب مینگورہ میں زیر تعمیر عمارت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔
سوات کے قریب مینگورہ میں زیر تعمیر عمارت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔
دنیا نیوز کے مطابق مینگورہ کے علاقہ خونہ گل میں زیر تعمیر مکان گرنے سے 6 افردا ملبے تلے دب گئے ہیں جس کی وجہ سے اس گھر کے سربراہ، اس کی اہلیہ اور دو بچے جاں بحق ہوگئے۔ ملبے سے 2 زخمیوں کو نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ لاشوں کو سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
aXA6IDQ0LjIxMi4zOS4xNDkg
ejasoft island