كاروبار
پاکستان: سونے کی قیمت میں ایک بار پھر تیزی
مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر تیزی آئی ہے اور اب ایک تولہ سونے پر 100 روپے اور ایک اونس پر 3 ڈالر کی تیزی آئی ہے۔
مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر تیزی آئی ہے اور اب ایک تولہ سونے پر 100 روپے اور ایک اونس پر 3 ڈالر کی تیزی آئی ہے۔
سماء نیوز کے مطابق ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کے بعد نئے سال کے پہلے ہی ہفتے میں سونا تاریخ کی بلند ترین سطح 93400 روپے تک پہنچ گیا تھا۔
کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج (جمعرات کو) مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 100 روپے کے اضافہ سے 89 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔
کے ایس جے اے کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 3 ڈالر کے اضافہ سے 1556 ڈالر کا ہوگیا ہے۔
aXA6IDMuMTQxLjMxLjI0MCA= ejasoft island