كاروبار
پاکستان: ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 40 روپے کمی کا نوٹیفیکیشن جاری
اوگرا نے اپریل کے لئے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو گرام چالیس روپے کمی کردی گئی ہے۔ ایل پی جی کی نئی قیمت نوے روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔
اوگرا نے اپریل کے لئے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو گرام چالیس روپے کمی کردی گئی ہے۔ ایل پی جی کی نئی قیمت نوے روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔
اب تک نيوز کے مطابق گھریلو سلنڈر کی قیمت چار سو تریسٹھ روپے کی کمی کے بعد چار ہزار ایک سو سات روپے کا ہو گیا ہے۔
ایل پی جی ڈسٹری بیوٹر ایسوسی ایشن کے چیئر مین عرفان کھوکھر کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی قیمت پچھلے سترہ سالوں کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔ لاک داؤن کے باعث ایل پی جی کی قیمت میں کمی ہوئی ہے۔
aXA6IDE4LjE4OC40MC4yMDcg ejasoft island