سوسائٹی
پاکستان: ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکے میں ایک اہلکار ہلاک اور5 زخمی
ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکے میں ایک اہلکار ہلاک اور5 زخمی
پاکستان: کوئٹہ کے علاقے شاہرگ میں ایف سی کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے میں ایک اہلکار ہلاک اور 5 افراد زخمی ہو گئے ہیں اور ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔
دنيا نيوز کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنے شروع کر دیئے جبکہ دہشت گردوں کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن جاری کر دیا گیا ہے۔