پاکستان: آئندہ ماہ پٹرول کی قیمت میں 35سے39روپے لٹر کمی کا امکان
مقامی سطح پر پیٹرول کی فی لیٹر قیمت پر 35روپے ٹیکس عائد ہے۔ پیٹرول پمپس پر پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 72روپے 34پسے بنتی ہے، تاہم اس وقت پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 112روپے فی لیٹر ہے۔ اس وقت کی کارکردگی کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 39روپے 66پیسے کمی بنتی ہ
آئندہ ماہ پیٹرول کی قیمت میں 35سے 39روپے فی لیٹر کمی کی جاسکتی ہے۔
نوائے وقت کے مطابق حکومت نے رواں ماہ 30ڈالر فی بیرل تیل خریدا ہے۔ یاد رہے کہ درآمد شدہ تیل کی لاگت 37 روپے 34پیسے فی لیٹر بنتی ہے۔
مقامی سطح پر پیٹرول کی فی لیٹر قیمت پر 35روپے ٹیکس عائد ہے۔ پیٹرول پمپس پر پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 72روپے 34پسے بنتی ہے، تاہم اس وقت پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 112روپے فی لیٹر ہے۔ اس وقت کی کارکردگی کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 39روپے 66پیسے کمی بنتی ہے۔
واضح رہے کہ حکومت نے اس سلسلے میں اپنا کام شروع کر دیا ہے اور اوگرا نے بھی آئندہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرنے کے حوالہ سے کام کا آغاز کر دیا ہے۔
aXA6IDE4LjExOC4xODQuMjM3IA==
ejasoft island