پاکستان میں پیٹرول کی کھپت میں کمی اور دو آئل ریفائنریز بند
کورونا وائرس کی وجہ سے کیے گئے لاک ڈاؤن کے نتیجے میں پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں کمی کی وجہ سے ملک میں کام کرنے والی آئل ریفائنریوں میں سے کچھ نے اپنے کام بند کر دئے ہیں اور باقی اپنی استعداد سے کم پر کام کررہی ہیں۔

بی بی سی نیوز کے مطابق پاکستان میں اس وقت پانچ ریفائنریاں تیل کی مصنوعات تیار کر رہی ہیں جن میں دو عارضی طور پر بند ہو چکی ہیں جبکہ تین 25 سے 50 فیصد کی گنجائش پر چل رہی ہیں۔
سٹاک مارکیٹ میں لسٹڈ ان ریفائنریوں میں سے تین کے مالیاتی نتائج کے مطابق انھیں اس مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 16 ارب کا خسارہ ہوا ہے جو مارچ کے مہینے میں کورونا وائرس کی وجہ سے پٹرولیم مصنوعات کی کم کھپت کی وجہ سے پیش آیا ہے۔
aXA6IDE4LjIwOS42Ni44NyA=
ejasoft island