ثقافت
پاکستان: شین واٹسن شاندار استقبال پر حیران
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسٹار کرکٹر شین واٹسن گذشتہ روز جب کراچی ایئرپورٹ پہنچے تو استقبال کرنے کے لئے فرنچائز کے مالک ندیم عمر اور منیجر اعظم خان موجود تھے، انھوں نے آسٹریلوی آل راؤنڈرکو جامنی رنگ کی روایتی بلوچی پگڑی بھی پہنائی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق شین واٹسن نے کہا ہے کہ مجھے اتنے شاندار استقبال کی توقع نہیں تھی اپنےمداحوں کے درمیان آکر بہت خوش ہوں اور طویل سفر کی تھکاوٹ ختم ہوگئی ہے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کلر کی پرپل کیپ میری پہچان ہے۔
aXA6IDE4LjIyMS4yMDguMTgzIA== ejasoft island