انٹرٹینمنٹ
پاکستان: "دی لیجنڈ آف مولا جٹ" عید الفطر کے موقع پر ریلیز ہوگ
فلم ساز بلال لاشاری کی فلم "دی لیجنڈ آف مولا جٹ" کا شائقین کافی عرصے سے انتظار کر رہے ہیں اور اب یقینا شائقین کے انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں۔
فلم ساز بلال لاشاری کی فلم "دی لیجنڈ آف مولا جٹ" کا شائقین کافی عرصے سے انتظار کر رہے ہیں اور اب یقینا شائقین کے انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں۔
دنیا نیوز کے مطابق فلم کی ٹیم نے "مولا جٹ" نام کے قانونی معاملات حل ہونے کے بعد فلم کو رواں سال عیدالفطر کے موقع پر ریلیز کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
"دی لیجنڈ آف مولا جٹ" کی شوٹنگ ایک سال قبل ہی مکمل ہوگئی تھی لیکن فلم کی ٹیم پر فلم کا نام، اداکاروں کے نام اور ڈائیلاگ چوری کرنے کا الزام تھا جس کی وجہ سے اسے ریلیز نہیں کیا جا رہا تھا۔
aXA6IDMuMjEuMTYyLjg3IA== ejasoft island