ثقافت
پاکستانی اداکارہ: میں نے ماہرہ کی کبھی برائی نہیں کی
پاکستانی اداکارہ میرا نے ماہرہ خان کے سامنے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے ان کی کبھی برائی نہیں کی ہے۔
پاکستانی اداکارہ میرا نے ماہرہ خان کے سامنے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے ان کی کبھی برائی نہیں کی ہے۔
جیو نیوز کے مطابق گزشتہ روز جھل مل ستاروں سے سجنے والے پہلے پاکستان انٹرنینشل اسکرین ایوراڈز(پیسا) نے دبئی میں رنگ بکھیرے ہیں۔
اس موقع پر ماہرہ خان، شہریار منور، میرا اور ثناء جاوید سمیت پاکستان کی شوبز انڈسٹری کے کئی نامور ستاروں نے شرکت کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایوراڈ تقریب میں اداکار شہریار منور نے میرا اور ماہرہ خان کے ساتھ ایک ویڈیو بھی بنائی ہے جو اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل کر رہا ہے۔