آرٹ
پاکستانی اداکارہ مہوش حیات: آنکھیں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں

اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ آنکھیں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں.
اداکارہ مہوش حیات نے کہا ہے کہ آنکھیں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں۔ انہوں نے اپنی حالیہ پوسٹ میں کہا ہے کہ آنکھیں وہ سب کہہ دیتی ہیں جو انسان کہہ نہیں پاتا اور وہ کبھی جھوٹ نہیں بولتیں۔
پاکستانی میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا کہ آنکھوں کی زبان ہر کوئی نہیں سمجھتا یہ وہی لوگ سمجھ سکتے ہیں جو آپ سے پیار کرتے ہیں۔