کھیل
پاکستانی کرکٹر حسن علی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
کرکٹر حسن علی نے بتایا کہ پتنگ اُڑانے والی وائرل ویڈیو پرانی ہے۔انہوں نے بتایا کہ یہ وڈیو اس وقت کی ہے جب وہ گاؤں میں ایک کٹی پتنگ کو پکڑ کر اسے اتار رہے تھے۔
حسن علی کے پتنگ اُڑانے پر گوجرانوالہ کی پولیس نے نوٹس لیا ہے۔ گوجرانوالہ کی پولیس کی جانب سے نوٹس لینے پر کرکٹر حسن علی نے معافی بھی مانگی ہے۔
بول نیوز کے مطابق کرکٹر حسن علی نے پتنگ اڑانے کی وائرل ہونے والی ویڈیو پر معافی مانگ لی ہے۔
کرکٹر حسن علی نے بتایا کہ پتنگ اُڑانے والی وائرل ویڈیو پرانی ہے۔انہوں نے بتایا کہ یہ وڈیو اس وقت کی ہے جب وہ گاؤں میں ایک کٹی پتنگ کو پکڑ کر اسے اتار رہے تھے۔
واضح رہے کہ کرکٹر حسن علی نے کہا کہ اگر قانون کی خلاف ورزی ہوئی ہے تو معافی چاہتا ہوں۔
aXA6IDMuMTUuMjI5LjExMyA= ejasoft island